Muharram Poetry

Muharram ul Haram 2019 Poetry In Urdu | Muharram Quotes

In this post, we published Muharram ul Haram Poetry in Urdu.

Muharram Poetry Urdu1

جن کے نانا نبیوں کے سردار
جس کی ماں خاتونِ جنت
جس کا باپ شیر خدا
اور جو خود جنتی نوجوانوں کا سردار
اس شہزادے حسین پر لاکھوں سلام

Muharram Poetry Urdu2

خوش نصیب ہے جس کو شہادت ملے
شہادت خوش نصیب ہے جسے حسین ملے

Muharram Poetry Urdu3

وہ دنیا تمہیں کیا دےگی
جس دنیا نے حسینؑ کو کفن نہ دیا

Muharram Poetry Urdu4

تیروں کے مصلّے پر وہ سجدہ شکرانہ
شبیرؑ نے بتلایا اسلام پے مرجانا

Muharram Poetry Urdu5

امام حسین کے شہید ہونے کے بعد
آسمان سرخ ہو گیا
اور چار دن تک آسمان پر
مسلسل سرخی چھائی رہی

Muharram Poetry Urdu6

جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا
جن کو بیٹھے بٹھائے ستایا گیا
جن کے بچوں کو پیاسا رلایا گیا
جن کی گردن پر خنجر چلایا گیا
اس حسینؑ پر لاکھوں سلام

Muharram Poetry Urdu7

محرم کہانی ہے
حسینؑ کی تنہائی کی
مسلمانوں کی بےوفائی کی

Muharram Poetry Urdu8

کہانی بس اتنی سی ہے
یزید تھا، حسینؑ ہے

Muharram Poetry Urdu9

غم حسین کا واسطہ ہے یا رب
اس غم کے سوا ہر غم سے بَری کر دے
آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Releated