Islamic Urdu Poetry | Islamic Urdu Shayari & Quotes

All the contents below is the property of the Wajahat Writes۔

Islamic Poetry

Islamic Poetry

نصیب تو اس مٹی کے تھے “
“جو ہر وقت محمدﷺ کے قدم چومتی رتھی

Islamic Poetry

انشااللہ وہ دن دور نہیں جب ہم سے بھی
لوگ کہیں گے اللہ کے گھر جا رہے ہو
ہمارے لیے بھی دعا کرنا

Islamic Poetry

حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا
لوگوں کی نسلیں بیٹوں سے چلتی ہے
میری نسل میری بیٹی فاطمہ سے چلے گی

Islamic Poetry

ہم بھی ایک دن
غلاف کعبہ چومیں گے۔

Islamic Poetry

بے شک نماز بہترین ساتھی ہے
دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک
اور حشر سے جنت تک

Islamic Poetry

جو رات کے بعد صبح دیتا ہے
جو گرمی کے بعد ٹھند دیتا ہے
بے شک وہی خدا پریشانی کے بعد
خوشیاں بھی دیتا ہے

اسلامک شاعری

ڈیٹ پے تو سب جاتے ہیں
ہم انشااللہ حج پے جائیں گے

Islamic Poetry

ایک صورت کی تعریف کیلئے
ایک سو چودہ سورتیں اتار دی گئی
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Islamic Poetry

جب ہم تکلیف میں ہوتے ہیں تو
اللہ اور ماں ہی یاد آتےہیں

Islamic Poetry

پہلے اس سے تو محبت نبھاو
جس نے زندگی دی ہے

Islamic Poetry

جس نے 22 لاکھ مربع میل پر حکومت کی
لیکن مسجد کے فرش پر اینٹ پر سر رکھ کر
سو جاتا تھا حضرت عمر بن خطاب پر پر لاکھوں سلام

Islamic Poetry

تیرا ہاتھ تھام کے مجھے
بس جنت تک جانا ہے۔

Islamic Poetry

دنیا کی سب سے
خوب صورت دیوار

Islamic Poetry

بنا لے یا رب اپنا یہ دنیا بڑٰی بےوفا ہے

Islamic Poetry

میری سب سے بڑی خواہش ہے کہ
حرم شریف میں اپنے محرم کے ساتھ
بیٹھ کر سورہ رحمان کی تلاوت کروں

Islamic Poetry

انسان کی نسبت اللہ سے تعلق جوڑنا
آسان ہے کیونکہ اللہ دھتکارتا نہیں ہے
اس کی طرف ہاتھ بڑھائو تو وہ خود آگے
بڑھ کر تھام لیتا ہے

Islamic Poetry

جوتھا۔۔۔۔۔اچھا تھا
جو ہے۔۔۔۔ بہتر ہے
جو ملے گا۔۔۔۔۔ بہتر ملے گا

Islamic Poetry

پوچھا گیا
جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں
کہ شوق پیدا ہو
فرمایا وہاں حضرت محمدﷺ ہوں گے

Islamic Poetry

ہم وضو کرتے ہیں تو پاک ہو جاتے ہیں
جب نبی ﷺ وضو کرتے تو پانی پاک ہو جاتا۔۔

Islamic Poetry

یا اللہ اس جمعے کے صدقے
تمام مریضوں کو شفا عطا فرما

Islamic Poetry

حضرت محمد ﷺ نے ارشاد فرمایا
لوگوں کی نسلیں بیٹوں سے چلتی ہے
میری نسل میری بیٹی فاطمہ سے چلے گی

ہے کوئی نام اس سے زیادہ خوبصورت

Islamic Poetry

بیشک میرا رب دعایں سننے والا ہے

Islamic Poetry

کتنی پیاری گوائی ہے نا

Islamic Poetry

مسکراتے رہا کرو کیوں کہ یہ
رسول اکرمﷺ کی سنت ہے

Islamic Poetry

جو انسان یہ سمجھتا ہے کہ اللہ جو کرتا ہے
ہمارے لیے بہترین ہوتا ہے۔ وہ کمال کا ایمان رکھتا ہے

Islamic Poetry

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئےنہیں رویا
جتنا حضرت محمدﷺ اپنی امت کے لیےروئے ہیں

Islamic Poetry

اللہ پاک کچھ دے نہ دے
باپ کا سایہ سر سے نہ اوٹھائے (آمین)۔

Islamic Poetry

قرآن پڑھتے ہوئے لگتا ہے
جیسے وہ لاسہ دے رہا ہو کہ
میں ہو نا تمہارے ساتھ

Islamic Poetry

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
ہم نے دو محبت کرنے والوں کے لیے نکاح جیسی
بہترین کوئی چیز نہیں دیکھی۔

ہماری یہ شاعری امید ہے آپکو پسند آئی ہو گی اسے اپنے دوستوں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں۔ شکریہ

author
No Response

Leave a reply "Islamic Urdu Poetry | Islamic Urdu Shayari & Quotes"